شبلی فراز کی جگہ پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر جوڈیشل کمیشن میں شامل
شبلی فراز کی جگہ پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر: جوڈیشل کمیشن کی نئی تبدیلی
شبلی فراز کی جگہ پی ٹی آئی کے سینیٹر علی ظفر جوڈیشل کمیشن میں شامل چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے سینیٹر شبلی فراز سے مشاورت کے بعد ان کی پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر کو جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا ممبر تعینات کردیا۔ سینیٹر شبلی فراز نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی رکنیت سے استعفیٰ دے کر بیرسٹر علی ظفر کا نام جوڈیشل کمیشن کے ممبر کے لیے ارسال کیا تھا۔ سینیٹر بیرسٹر علی ظفر جوڈیشل کمیشن میں اپوزیشن کی نمائندگی کریں گے۔ گزشتہ روز سینیٹ میں قائد خزب اختلاف شبلی فراز نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا تھا ۔ جب کہ اس سے ایک روز قبل قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کمیشن کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے تھے۔ دونوں ایوانوں کے اپوزیشن لیڈران نے عدالتوں میں کیسز کے باعث جوڈیشل کمیشن سےاستعفیٰ دیا تھا۔ جوڈیشل کمیشن اجلاس میں شرکت کے باعث شبلی فراز اور عمر ایوب کے فیصل آباد سے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
استعفیٰ
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب
شبلی فراز
سینیٹر شبلی فراز
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان
تبصرے
Please keep the discussion respectful.