"پنجاب پارلیمنٹیرینز کی تنخواہوں میں اضافہ: ایم پی اے، وزیر اور مشیر کی تنخواہوں میں بڑی تبدیلی"
"پنجاب پارلیمنٹیرینز کی تنخواہوں میں اضافہ: 5 لاکھ سے 10 لاکھ تک کی نئی تنخواہیں"
پنجاب پارلیمنٹیرینزکے وارے نیارے، تنخواہوں میں اضافہ پنجاب کابینہ نےپارلیمنٹیرینزکی تنخواہ میں اضافے کی منظوری دےدی ۔ ایم پی اے کی تنخواہ 5 لاکھ، معاون خصوصی اور مشیر کی تنخواہ 7لاکھ روپےکردی گئی۔ ،پارلیمانی سیکرٹری کی تنخواہ6 لاکھ،صوبائی وزیر کی تنخواہ 10 لاکھ روپے ہوگی۔ ،سپیکر پنجاب اسمبلی کےتنخواہ 10 لاکھ، ڈپٹی سپیکر کی تنخواہ 8 لاکھ روپےہوگی۔ صوبائی کابینہ نےگزشتہ اجلاس میں ایکس ایجنڈا کے طور پر منظوری دی۔ ، کابینہ کی منظوری کے بعداب یہ بل اسمبلی میں پاس ہونےکیلئے جائےگا۔ پنجاب اسمبلی سے بل کی منظوری کےبعد نوٹیفکیشن جاری ہوگا ۔ ،ترجمان پنجاب حکومت نے تصدیق کی ہے کہ پنجاب کابینہ نے تنخواہیں بڑھانے کی منظوری دےدی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
head lines
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پنجاب اسمبلی
صوبائی کابینہ
ترجمان پنجاب
پنجاب پارلیمنٹیرینز
ایم پی اے
،پارلیمانی سیکرٹری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.