"پاکستان: علاقائی استحکام کے لیے شام میں امن ناگزیر ہے"
"علاقائی استحکام کے لیے شام میں امن ناگزیر ہے: پاکستان کا بیان"
علاقائی استحکام کیلئے شام میں امن ناگزیر ہے: پاکستان ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ علاقائی استحکام کیلئے شام میں امن ناگزیر ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے ریاض میں ون واٹر سمٹ میں شرکت کی۔ ، شہباز شریف نے آبی تنازعات کے حل کیلئے علاقائی تعاون،ڈیٹا شیئرنگ کیلئے فریم ورک پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی نہتے فلسطینیوں پر بربریت جاری ہے۔ ، علاقائی استحکام کیلئے شام میں امن ناگزیر ہے، اقوام متحدہ کی کل کی قرار داد کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ ، قرارداد میں فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی قبضے کے خاتمے کا کہا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پاکستان
وزیراعظم
ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ
ہفتہ وار پریس بریفنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.