"سپریم کورٹ کا پی آئی اے نجکاری روکنے کا حکم واپس: کیس نمٹایا"
"سپریم کورٹ نے پی آئی اے نجکاری روکنے کا حکم واپس لے لیا"
سپریم کورٹ کا پی آئی اے نجکاری روکنے کا حکم واپس سپریم کورٹ نے پی آئی اے نجکاری روکنے کا حکم واپس لیتے ہوئے آئینی بینچ پی آئی اے نجکاری کیس نمٹا دیا۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی نے عدالت سے کہا کہ سپریم کورٹ نے پی آئی اے انتظامیہ کو نئے پروفیشنل بھرتی کرنے کی اجازت دی تھی۔ حکومت کیطرف سے پی آئی اے نجکاری کا عمل شروع کیا تھا۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے مؤقف اپنایا کہ نجکاری کے عمل کی وجہ سے نئی بھرتیاں نہیں کی گئی۔ نجکاری کا عمل کمیشن دوبارہ کرنے جا رہا ہے۔پی آئی اے فلائیٹ آپریشن پرپابندی بھی ختم ہوگئی ہے۔ جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ دوبارہ نجکاری کےعمل میں اب شاید ریٹ زیادہ ملے۔ جسٹس مندوخیل نے کہا کہ نجکاری کا عمل کرکے حکومت سپریم کورٹ آرڈر کی خلاف ورزی تو نہیں کر رہی۔ سپریم کورٹ نے حکم دیا تھا کہ نجکاری عدالت کو اعتماد میں لیکرکی جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
سپریم کورٹ
ایڈیشنل اٹارنی جنرل
پی آئی اے نجکاری
روکنے کا حکم واپس
ایڈیشنل اٹارنی
کہ سپریم کورٹ
نجکاری کا عمل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.