"توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری"
"راولپنڈی عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے"
توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری راولپنڈی؛ عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ راولپنڈی کے سینٹرل جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے مسلسل غیر حاضری پربشریٰ بی بی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اوران کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست بھی خارج کردی۔ عدالت نے بشریٰ بی بی کے ضامن کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے شورٹی بانڈز کیوں نہ ضبط کیے جائیں۔ واضح رہے کہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹوکیس میں ایف آئی اے کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر بشریٰ بی بی کو نوٹس جاری کیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
عدالت
راولپنڈی
وارنٹ گرفتاری جاری
بشریٰ بی بی
توشہ خانہ ٹو کیس
توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.