"وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے: معاشی ٹیم کی کوششوں کے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں"
"معاشی ٹیم کی کوششوں کے ثمرات: وزیراعظم کی زیرصدارت جائزہ اجلاس"
معاشی ٹیم کی کوششوں کے ثمرات آنا شروع ‘وزیراعظم وزیراعظم شہبازشریف نے ایف بی آر ڈیجیٹائز یشن کے حوالے سے اہم کاموں کو 31 دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ملکی معاشی صورتحال کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ایف بی آر کی ڈیجیٹائزیشن حکومت کی اہم معاشی اصلاحات میں اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ معاشی ٹیم کی کوششوں کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ہیں۔ فسکل اسپیس بڑھنا خوش آئند ہے۔ پاکستان کی پیٹرولیم کی فروخت 25 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچی، جو انتہائی خوش آئند ہے۔ پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سال بہ سال 15 فیصد اضافہ ہوا۔ وزیراعظم کی پیٹرول کی اسمگلنگ کے خلاف مزید سخت کاروائی کی ہدایت کردی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
abc news
وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف
بلند ترین سطح
اہم معاشی اصلاحات
معاشی ٹیم
ایف بی آر ڈیجیٹائز یشن
پیٹرول کی اسمگلنگ
اہم سنگ میل
انتہائی خوش آئند
تبصرے
Please keep the discussion respectful.