"صدر مملکت کا مدارس رجسٹریشن کا بل اعتراض لگاکر واپس: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے پر غور"
"مدارس رجسٹریشن بل پر صدر کے اعتراض کے بعد حکومت کا مشترکہ اجلاس بلانے پر غور"
صدر کا مدارس رجسٹریشن کا بل اعتراض لگاکر واپس اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری نے مدارس رجسٹریشن کا بل اعتراض لگاکر واپس بھجوادیا۔ ذرائع قومی اسمبلی کے مطابق مدارس رجسٹریشن بل صدر مملکت نےگزشتہ دنوں اعتراض لگاکر واپس بھجوادیا ہے۔ اور صدر کے بل واپس بھجوانےکے بعد حکومت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے پر غور کررہی ہے جو آئندہ ہفتے بلائے جانے کا امکان ہے۔ جب کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مدارس رجسٹریشن کا بل پیش کیے جانے کا بھی امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ مولانا فضل الرحمان نے چیئرمین پی پی بلاول بھٹو سے ملاقات میں مدارس رجسٹریشن بل پر صدرکے دستخط نہ کرنے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
حکومت
آصف زرداری
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس
مدارس رجسٹریشن
بل اعتراض لگا کر واپس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.