"اسحاق ڈار اور بلاول بھٹو کی اہم ملاقات: کمیٹیوں کی ملاقاتوں پر اتفاق"
"نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی بلاول بھٹو سے ملاقات"
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی بلاول بھٹو سے ملاقات پاکستان مسلم لیگ نواز اور پاکستان پیپلزپارٹی کے درمیان معاملات کے حل کیلئے کمیٹیوں کی ملاقاتوں پر اتفاق ہوگیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹوزرداری سے ملاقات کیلئے زرداری ہاؤس پہنچے۔ جہاں بلاول بھٹو زرداری نے انہیں خوش آمدید کہا۔ راجہ پرویزاشرف، گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی بھی ملاقات میں شریک تھے۔ ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور بلاول بھٹو زرداری نے معاملات کے حل کیلئے پیپلز پارٹی اور حکومتی کمیٹیوں کی ملاقاتوں پر اتفاق کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
بلاول بھٹو
نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار
پاکستان پیپلزپارٹی
پاکستان مسلم لیگ نواز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.