"عمر ایوب، راجہ بشارت اور احمد چٹھہ اٹک پولیس کے حوالے"
"عمر ایوب، راجہ بشارت اور احمد چٹھہ کی گرفتاری: اٹک پولیس کے حوالے"
عمرایوب ، راجہ بشارت اور احمد چٹھہ اٹک پولیس کے حوالے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب ، سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت اور احمد چٹھہ کو اٹک پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان پر جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد کی گئی ۔ جس کے بعد راولپنڈی پولیس نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب ، راجہ بشارت اور احمد چٹھہ کو اڈیالہ جیل کے باہر سے حراست میں لے لیا تھا۔ تاہم، رات گئے راولپنڈی پولیس نے ملزمان کو اٹک پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ جس کے بعد انہیں پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز منتقل کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی قائدین کیخلاف تھانہ انجرا ، حسن ابدال اور حضرو میں دہشتگردی کے مقدمات درج ہیں۔ اور تینوں ملزمان کی گرفتاری کیلئے ڈی پی اواٹک نے راولپنڈی پولیس سے رابطہ کیا تھا۔ دوسری جانب پی ٹی آئی کارکنان ماجد دھنیال اور ملک عظیم کو اڈیالہ جیل کے باہر سے تھانہ دھمیال کی پولیس گرفتاری کے بعد لے کر روانہ ہوگئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
بانی پی ٹی آئی
قومی اسمبلی
اڈیالہ جیل
جی ایچ کیو حملہ کیس
سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت اور احمد چٹھہ
پی ٹی آئی قائدین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.