امریکا نے ایرانی کمپنیوں پر مزید 35 پابندیاں عائد کر دیں
امریکی پابندیاں ایرانی کمپنیوں پر: ایران کی غیرقانونی سرگرمیوں پر کارروائی
امریکا کا مزید 35 ایرانی کمپنیوں پر پابندی کا اعلان مریکا نے ایران سے تعلق رکھنے والی مزید 35 کمپنیوں پر پابندی کا اعلان کردیا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران غیرقانونی طور پر تیل فروخت کر کے پیسہ جوہری پروگرام، میزائل اور ڈرونز کی تیاری پر لگا رہا ہے۔ ، جس پر پابندیاں لگائی گئی ہیں۔امریکی محکمہ خزانہ کی تجویز پر آفس آف فارین اسیٹس کنٹرو ل (اوفاک) نے میری ٹائم انڈسٹری کیلئے مختلف ممالک سے آپریٹ کرنے والی شیڈو ایرانی کمپنیوں پر پابندی سے متعلق ہدایت نامہ جاری کیا۔ اپنے ایک بیان میں امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا تھا ایران غیرقانونی تیل کی ترسیلات سے ہونیوالی آمدنی نیوکلیئر پروگرام، بیلسٹک میزائل سسٹم اور ڈرونز کی تیاری کیلئے استعمال کر رہا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق دہشتگردی اور مالیاتی انٹیلی جنس کے محکمے قائم مقام انڈر سیکرٹری براڈلی اسمتھ کا کہنا تھا کہ امریکا غیرقانونی آپریشنز میں ملوث شیڈو فلیٹس اور ویسلز کیخلاف کارروائی کیلئے پرعزم ہے۔ اور ایسی سرگرمیوں کو روکنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
head lines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
امریکی حکام
امریکی محکمہ خزانہ
تیل فروخت
غیرقانونی
غیرقانونی تیل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.