"ملک دشمن پروپیگنڈے میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ"
"ملک دشمن پروپیگنڈے میں ملوث افراد کیخلاف سکیورٹی اداروں کا سخت کریک ڈاؤن"
ملک دشمن پروپیگنڈے میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن ریاست اور سکیورٹی اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنےوالوں کوگرفت میں لانےکا مشن ، حکومت نے ملک دشمن پروپیگنڈے میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی اداروں اور ایف آئی اے سائبر کرائم کی مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی۔ ،وفاق اورصوبائی سطح پر ٹیموں کو گرفتاری و تفتیش کے اختیارات حاصل ہوں گے ،۔ مشترکہ ٹیموں کو پی ٹی اے اور متعلقہ اداروں کی مکمل معاونت بھی حاصل ہوگی ۔ ذرائع کاکہنا ہے سائبر کرائم سے متعلق ٹیمیں وفاقی حکومت کے ماتحت کام کریں گی۔ ،ٹیمیں سوشل میڈیا اپیس پر اکاؤنٹس کی تفصیلات معلوم کرنے کی ذمہ دار ہوں گی ،ٹیموں میں سائبر سکیورٹی ماہرین بھی شامل ہیں۔ جنہیں تمام وسائل دیئے جائیں گے ،مشترکہ ٹیمیں ملک کے کسی بھی علاقے میں چھاپے اورگرفتاری کرسکیں گی ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
تفتیش
کریک ڈاؤن
ملک دشمن پروپیگنڈے
مشترکہ ٹیموں
سوشل میڈیا اپیس
مشترکہ ٹیمیں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.