"ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 0.34 فیصد کمی"
"ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں کمی، مگر 18 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ"
ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ اسلام آباد: ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.34 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔ ، ماہ دسمبر کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح 0 اعشاریہ 34 فیصد گرگئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی سالانہ شرح 3 اعشاریہ 57 فیصد پر آگئی ۔ جب کہ ایک ہفتے کے دوران 18 اشیاء مہنگی، 10 کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران لہسن فی کلو 12 روپے 39 پیسے مہنگا ہوا، ویجیٹبل گھی کا ڈھائی کلو ٹن 23 روپے 75 پیسے مہنگا ہوا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
breaking news
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Editorial
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
رپورٹ
ادارہ شماریات
ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی
شرح میں کمی ریکارڈ
ہفتہ وار بنیادوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.