"بشریٰ بی بی کا دعویٰ: ڈی چوک پر مجھے اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا"
"بشریٰ بی بی کا ڈی چوک پر ہونے والے واقعات پر تفصیل سے بیان"
ڈی چوک پر مجھے اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا، بشریٰ بی بی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ بھاگنے والی عورت نہیں۔ ، ڈی چوک پر مجھے اکیلا چھوڑ دیا گیا تھا۔ بشریٰ بی بی نے چارسدہ کا دورہ کرکے ڈی چوک میں احتجاج کے دوران مبینہ طور پر جاں بحق ہونے والے کارکنوں کے لواحقین سے ملاقات کی۔ اور ایک ایک کروڑ روپے کے چیک حوالے کیے۔ اس موقع پر بشریٰ بی بی نے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’اتنے دنوں سے شہادتوں کی وجہ سے تکلیف میں تھی۔ ، مجھے سمجھ نہیں آرہا تھا کہ لوگ اتنا جھوٹ کیوں بول رہے ہیں، میں بھاگنے والی عورت نہیں ہوں۔ ، جو خان کے لیے نکلے ان کو تو بالکل بھی اکیلا چھوڑ کر نہیں جاسکتی‘۔ انہوں نے کہا کہ ’کسی کو نہیں پتا تھا کہ میری گاڑی کون سی ہے، ساڑھے 12 بجے تک میں ڈی چوک میں اپنی گاڑی میں بالکل اکیلی تھی۔ ، اس کے بعد بہت سے گاڑیاں آئی تھیں کیونکہ ڈی چوک کو زبردستی خالی کرایا جارہا تھا‘۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
ڈی چوک
بشریٰ بی بی
چارسدہ کا دورہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.