"پنجاب حکومت کی مارکیٹس کو جلدی بند کرنے کی پابندی ختم"
"پنجاب حکومت کی مارکیٹس کی اوقات کار پر پابندی ختم، معمول کے مطابق کام شروع"
پنجاب حکومت کی مارکیٹس کو جلدی بند کرنے کی پابندی ختم پنجاب حکومت کی جانب سے مارکیٹس کو جلدی بند کرنے کی پابندی ختم کردی گئی ہے۔ لاہور اور ملتان میں مارکیٹس، شاپنگ مالز معمول کے مطابق کھلیں گے جبکہ ریسٹورنٹس بھی معمول کے مطابق کام کریں گے۔ ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ نے پابندی ختم کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ http://ڈی جی ماحولیات عمران حامد شیخ نے کہا کہ اوقات کار کی پابندی کو واپس لیا جارہا ہے۔ ، شاپس، مارکیٹس، شاپنگ مالز کو 8 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کردی گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہوٹلز، ریسٹورینٹس، فاسٹ فوڈ چینز پر بھی اوقات کار کی پابندی ختم کردی گئی۔ ، ہر طرح کے نمائش بھی معمول کے مطابق ہوسکے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پنجاب حکومت
پابندی ختم
نوٹیفیکیشن جاری
ڈی جی ماحولیات
ریسٹورنٹس
عمران حامد شیخ
نمائش
تبصرے
Please keep the discussion respectful.