دسمبر میں بارشوں کا سلسلہ: محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
دسمبر میں بارشوں کا سلسلہ: سردی کے خاتمے کی نوید
دسمبرمیں خشک سردی کے خاتمے کا امکان،محکمہ موسمیات کی کل سے بارشوں کی پیشگوئی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث بارشوں کا شیدول بھی متاثر ہو ا ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گندم کی کاشت والے علاقوں میں بارش برسے گی،۔ سال کے آخری مہینے کا خشک سردی سے آغاز ہواہےلیکن کل سے دسمبربھیگا بھیگا ہونے کا امکان ہے۔ کیونکہ محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی خوشخبری سنا دی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عرفان ورک کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ سردی کی نئی لہر لائے گا۔ ایک بارشیں برسانے والا سلسلہ پاکستان میں داخل ہوگا ۔ جس میں نارتھ ایسٹ پنجاب کے علاقہ شامل ہیں جہاں ہلکی سے درمیانی بارش ہوگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہی گزشتہ مہینہ ملکی تاریخ کا سب سے گرم نومبر رہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
خوشخبری
محکمہ موسمیات
خشک سردی
گندم کی کاشت
بارشوں کی پیشگوئی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.