"برطانیہ میں طوفان 'ڈراگ' کے باعث ہزاروں گھر بجلی سے محروم"
"برطانیہ میں طوفان 'ڈراگ' کی وجہ سے کرسمس کی تعطیلات پر اثرات"
برطانیہ میں طوفان کے باعث ہزاروں گھر بجلی سے محروم برطانیہ میں تیز ہواؤں کے ساتھ طوفان ’ڈراگ‘ کے نتیجے میں کرسمس سے قبل سفر میں خلل پیدا ہوا اور ملک بھر میں ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہو گئے۔ برطانیہ کے محکمہ موسمیات نے رات بھر تیز ہواؤں کے حوالے سے ویلز اور جنوب مغربی انگلینڈ کے کچھ حصوں میں ریڈ الرٹ جاری کیا۔ حکومت نے 30 لاکھ افراد کو فون پر سائرن کی طرح الرٹ جاری کیا کہ اور رات گھر پر رہنے کی ہدایت کی۔ بزنس سکریٹری جوناتھن رینالڈز نے بتایا کہ طوفان نے ’چیلنجنگ صورتحال‘ کو جنم دیا۔ طوفان کے نتیجے میں ہفتے کے آخر میں شدید بارش ہونے کی توقع ہے۔ جس میں پورے برطانیہ میں 100 سے زیادہ سیلاب کی وارننگز اور الرٹس جاری کیے گئے۔ شمال مغربی انگلینڈ کے لنکا شائر میں پولیس نے بتایا کہ طوفان کے دوران ایک درخت وین پر گرنے سے ایک شخص کی موت ہو گئی۔ اسکاٹ لینڈ کے گلاسگو سے ایڈنبرا تک اور مشرقی انگلینڈ میں کیمبرج اور اسٹینسٹڈ ہوائی اڈے سمیت کئی راستوں پر ٹرینوں کی آمدورفت میں خلل پڑا یا انہیں معطل کر دیا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
طوفان
تیز ہواؤں
ہزاروں گھر بجلی سے محروم
بزنس سکریٹری جوناتھن رینالڈز
شمال مغربی انگلینڈ
اسکاٹ لینڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.