شام میں بشارالاسد حکومت کا خاتمہ: امریکی صدر جوبائیڈن کا اہم اعلان
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ شام میں بشارالاسد حکومت کا خاتمہ ہوچکا ہے
آخر کا شام میں بشارلاسد حکومت کا خاتمہ ہوچکا،امریکی صدر امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ایران اور اس کے ایجنٹوں کی بشارالاسد کو بچانے کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں ہیں۔ امریکن صدر جوبائیڈن نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم اقوام متحدہ کے فریم ورک کے اندر تمام شامی گروپوں کے ساتھ کام کریں گے۔ , آخر کا شام میں بشارلاسد حکومت کا خاتمہ ہوچکا ہے۔ صدر جوبائیڈن کا کہنا تھا کہ نہ روس، نہ ایران اور نہ ہی حزب اللہ شامی حکومت کا دفاع کر سکی ہے۔ امریکا شام میں شراکت داروں اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ ،امریکا خطے میں خطرات کو کم کرنے کیلئے اقدامات کرے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
امریکی صدر
اقوام متحدہ
امریکی صدر جوبائیڈن
بشارلاسد حکومت
شراکت داروں
اسٹیک ہولڈرز
امریکا خطے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.