وزیر اعلیٰ پنجاب چین دورے پر پہنچ گئیں: بیجنگ ایئرپورٹ پر پرتپاک استقبال
وزیر اعلیٰ پنجاب 8 روزہ چین دورے پر پہنچ گئیں: چینی قیادت سے ملاقات
وزیر اعلیٰ پنجاب8روزہ دورے پرچین پہنچ گئیں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز8روزہ دورے پرچین پہنچ گئیں ، مریم نواز کابیجنگ ائیرپورٹ پہنچنے پر پر تپاک استقبال کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ کو بیجنگ ایئر پورٹ پہنچنے پر گلدستہ پیش کیا گیا ،مریم نوازکے استقبال کیلئے کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کے6اعلیٰ عہدیدار ایئر پورٹ پر موجود تھے۔ ، چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی اور ان کی اہلیہ نے بھی خیر مقدم کیا ،۔ وزیر اعلیٰ مریم کی کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ کے اعلیٰ سطح وفد سے ملاقات ہوئی۔ سربراہ چینی وفد کا کہناتھا کہ وزیر اعلیٰ اور ان کے وفد کی آمد پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ اداکرتے ہیں۔ سرپاک چین دوستی بلندی کی انتہاؤں کی طرف گامزن ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ چین کے اشتراک سے پنجاب کو اقتصادی اور معاشی بلندیوں پر لیجانا چاہتے ہیں۔ ، پنجاب اور پنجاب کے عوام کی طرف سے اہل چین کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
پنجاب
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب
بیجنگ ایئر پورٹ
پر تپاک استقبال
کیمونسٹ پارٹی آف چائنہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.