امریکی شکاری نے 2 لاکھ 71 ہزار ڈالرز دے کر کشمیری مارخور کا شکار کیا
امریکی شہری کا مارخور کا شکار: 2 لاکھ 71 ہزار ڈالرز دے کر تاریخ کا سب سے بڑا شکار
امریکی شہری کا تاریخ کی سب سے بڑی بولی دے کر مارخور کا شکار امریکی شکاری نے تاریخ کی سب سے بڑی بولی 2 لاکھ 71 ہزار امریکی ڈالرز (ساڑھے 7 کروڑ پاکستانی روپے) دے کر کشمیری مارخور کا شکار کیا۔ چترال کے توشی شاشا کمیونٹی کے زیر انتظام گیم ریزرو میں ایک 80 سالہ امریکی نے 2 لاکھ 71 ہزار ڈالر دے کر 49.5 انچ کے سینگ والے 11 سالہ کشمیری مارخور کا شکار کیا۔ امریکی شہری نے خیبر پختونخوا کے محکمہ وائلڈ لائف سے 2 لاکھ 71 ہزار امریکی ڈالر کے عوض شکار کا اجازت نامہ حاصل کیا تھا۔ محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کشمیری مارخور کا شکار توشی کے مقام پر کیا گیا،۔ مار خور کے سینگوں کی لمبائی 49 انچ ہے۔ چترال وائلڈ لائف ڈویژن کے ڈویژنل فاریسٹ آفیسر فاروق نبی نےبتایا کہ امریکی شہری رونالڈ جو وٹن ایک بہترین شکاری کے طور پر سامنے آئے ۔ جنہوں نے اپنی آٹومیٹک رائفل سے انتہائی قریب سے مارخور کا شکار کیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news headlines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
ارخور کا شکار
امریکی شکاری
توشی شاشا کمیونٹی
محکمہ وائلڈ لائف
چترال وائلڈ لائف ڈویژن
آٹومیٹک رائفل
امریکی شہری رونالڈ جو وٹن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.