عمر ایوب کا کہنا ہے: مطالبات نہ مانے تو سول نافرمانی کی تحریک شروع ہوگی
عمر ایوب کی جانب سے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
مطالبات نہ مانے تو سول نافرمانی کی تحریک شروع ہوگی، عمر ایوب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ انسان ہوں یا فرشتے مذاکرات کریں گے۔ تاہم مطالبات نہ مانے تو سول نافرمانی کی تحریک شرو ع ہوگی۔ پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ قومی حکومت مسائل کا حل نہیں ہے۔ ملک اسی وقت آگے بڑھے گا جب عدل اور انصاف ہوگا۔ دوسری جانب سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے کہا ہمارا وقت قانون سازی کے لیے صرف ہونا چاہیے۔ لیکن ہمارا پورا وقت عدالتوں میں بے بنیاد کیسز میں ضائع کیا جارہا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
عمر ایوب
مطالبات
سینیٹ
شبلی فراز
پشاور ہائی کورٹ
قائد حزب اختلاف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.