"حکومت نے گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے کی پالیسی ترک کر دی"
"آئی ایم ایف کی شرط پر حکومت نے گندم کی امدادی قیمت مقرر نہ کرنے کا فیصلہ کیا"
حکومت کی گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے کی پالیسی ترک حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پر عملدرآمد شروع کردیا۔ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت مقرر کرنے کی پالیسی ترک کردی۔ گندم کی بوائی مکمل ہوگئی مگر پہلی بار اب تک امدادی قیمت کا اعلان نہیں کیا گیا۔ حکومت ہرسال گندم کی بوائی کے موقع پر امدادی قیمت مقرر کرتی تھی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف اجناس کی قیمتوں کے تعین میں حکومتی کردار کی مخالف ہے۔ آئی ایم ایف نے گنے اور گندم کی امدادی قیمت مقرر نہ کرنے کا کہا تھا۔ آئی ایم ایف اجناس کی قیمتوں کے تعین کے لیے فری مارکیٹ کا خواہاں ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news today
today news paper
newspaper
epaper
breaking news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی فنڈ
پالیسی ترک
گندم کی بوائی مکمل
اجناس کی قیمتوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.