اسرائیل کا دمشق میں کیمیائی ہتھیاروں اور میزائلوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ، ایران کا شدید ردعمل
اسرائیل نے دمشق میں کیمیائی ہتھیاروں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا، ایران نے اقوام متحدہ سے مداخلت کا مطالبہ
اسرائیل کا دمشق میں کیمیائی ہتھیاروں اور میزائلوں کو تباہ کرنیکا دعویٰ اسرائیل کا دمشق میں کیمیائی ہتھیاروں اور میزائلوں کو تباہ کرنے کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق اسرائیلی افواج نے شام کے400مربع کلومیٹر کے بفرزون کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ ،اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ سرحد کو تبدیل نہیں کررہے ،شام میں کارروائی عارضی ہے۔ ، اسرائیل کے ایران کے حمایت یافتہ شام کے باغی گروپوں سے رابطے ہیں۔ ،یقینی بنارہے ہیں کہ ایران کے حمایت یافتہ دھڑے کسی علاقے پر حکومت کا دعویٰ نہ کرے۔ دوسری جانب ایران نے شام پر اسرائیلی حملوں کی شدید مزمت کی ہے۔ ، ایران نے اقوام متحدہ سے شام میں مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ ،ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل اسرائیلی حملوں کوروکے ، اسرائیل شام کا انفراسٹرکچر تباہ کررہا ہے ،۔ گولان ہائٹس اور ملحقہ بارڈر کے ساتھ شامی علاقے کو بفرزون کے نام پر ہتھیایا جاریا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
اسرائیلی وزیراعظم
دمشق
کیمیائی ہتھیاروںمیزائلوں
میزائلوں کو تباہ
خبرایجنسی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.