آئی ایم ایف کا حاضر سروس ملازمین کو کنٹری بیوشن پنشن سکیم میں شامل کرنے کا مطالبہ
حاضر سروس ملازمین کو کنٹری بیوشن پنشن سکیم میں شامل کرنے کی وزارت خزانہ کی تجویز
حاضر سروس ملازمین بارےآئی ایم ایف کانیامطالبہ آئی ایم ایف نےحاضر سروس ملازمین کوکنٹری بیوشن پنشن سکیم میں لانےکامطالبہ کر دیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق حاضر سروس ملازمین کونئےبھرتی ہونےوالوں کی طرزپرکنٹری بیوشن پیشن سکیم کا حصہ بنایاجائے۔ وزارت خزانہ میں حاضر سروس ملازمین کو کنٹری بیوٹری پنشن سکیم میں شامل کرنے پر کام کیاجا رہاہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 55سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کی تجویز پر وزیراعظم شہباز شریف کو بریفنگ پر کوئی فیصلہ نہ ہو سکا،- 55سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کی حد مقرر کی جائے اور اس کا اطلاق صرف سول ملازمین پر ہو گا،۔ میٹنگ میں وزیراعظم کو 55 سال کی ریٹائرمنٹ کیلئے عمر کی حد مقرر کرنے پر مثبت رسپانس نہیں ملا۔ ریٹائرمنٹ کیلئے 55 سال کی عمر کا تعین کیا جاتا ہے تو اس وقت متعدد بیوروکریٹس ریٹائر ہو سکتے ہیں،۔ ریٹائرمنٹ کیلئے 55 سال کی عمر کا تعین کرنے کی خواہشمند نہیں۔ ، ایک دہائی سے زائد فریز فیڈرل سیکرٹریٹ الاؤنس کو بحال کرنے کی تجاویز بھی زیرغور ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
breaking news
news headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
آئی ایم ایف
وزارت خزانہ
حاضر سروس ملازمین
کنٹری بیوشن پنشن سکیم
کنٹری بیوٹری پنشن سکیم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.