پشاور ہائیکورٹ نے اسد قیصر کی راہداری ضمانت منظور کر لی
پشاور ہائیکورٹ نے اسد قیصر کی راہداری ضمانت منظور کر لی، 3 ہفتے کی ضمانت دی گئی
پشاور ہائیکورٹ نے اسد قیصر کی راہداری ضمانت منظور کر لی پشاور ہائیکورٹ نے اسد قیصر کی راہداری ضمانت منظور کر لی۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست پر سماعت چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کی۔ ، اسد قیصر کی راہداری ضمانت کی درخواست منظورکر لی گئی۔ اسد قیصر اور ایڈووکیٹ جنرل بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ ، اسد قیصر کے خلاف 3مختلف مقدمات درج ہے۔ ،عدالت نے 3 ہفتوں تک راہداری ضمانت دے دی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
epaper today
city news
India
latest news
breaking news
news headlines
headlines
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
اسد قیصر
سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر
پشاور ہائیکورٹ
راہداری ضمانت منظور
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.