پاکستان اب کسی فتنے کا متحمل نہیں، ہر فتنے کو کچل دیا جائے گا: عظمیٰ بخاری کا بیان
عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے: پاکستان اب کسی فتنے کا متحمل نہیں، قوم کے ساتھ ہر فتنے کو شکست دیں گے
پاکستان اب کسی فتنے کا متحمل نہیں، عظمیٰ بخاری لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان اب کسی فتنے کا متحمل نہیں، قوم کی مدد سے ہر فتنے کو کچل دیا جائے گا۔ صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہا کہ مخالفین احتجاج، جلسے اور دھرنوں کی سیاست سے باہر نہیں نکل رہے۔ ، ایک صوبے میں جس جماعت کی 11 سال سے حکومت ہے وہاں صرف مولا جٹ کا سیریل چل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سول نافرمانی کی تحریک چلانے والے کو پہلے بھی منہ کی کھانی پڑی تھی۔ ، جب بھی ملک ٹریک پر آتا کوئی فتنہ رخنہ ڈالنے نکل پڑتا ہے، پاکستان اب کسی فتنے کا متحمل نہیں قوم کی مدد سے ہر فتنے کو کچل دیا جائے گا۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جہنوں نے انقلاب لانا تھا وہ اب آپس میں گتھم گتھا ہورہے ہیں، ۔ نند بھاوج کی لڑائی نے فتنہ پارٹی کے پانچ گروپ بنادیے ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
breaking news
news bulletin
headlines
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری
صوبائی وزیر عظمی بخاری
فتنے کا متحمل نہیں
فتنے کو کچل دیا جائے گا
گتھم گتھا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.