قراقرم ہائی وے پہلی بار سردیوں میں بحال، ایف ڈبلیو او کی انتھک کاوشیں
2024 میں قراقرم ہائی وے سردیوں میں کھلا رہے گا، پاکستان اور چین کا اہم فیصلہ
قراقرم ہائی وے پہلی بار سردیوں میں بحال گلگت بلتستان: پاک فوج کے ذیلی ادارے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) کی انتھک کاوشوں کی بدولت شاہراہ قراقرم سردیوں میں بھی بحال کر دی گئی۔ پاکستان اور چائنہ کو زمینی راستے سے ملانے والی شاہراہ قراقرم دسمبر سے مارچ تک بند رہتی تھی۔ 2024 میں دونوں ممالک کی حکومتوں نے سیاحت اور تجارت کے فروغ کے باعث قراقرم ہائی وے کو سال بھر کھلا رکھنے کا فیصلہ کیا۔ دنیا کی اس بلند ترین شاہراہ کو شدید برفانی موسم میں ٹریفک کے لئے کھلا رکھنے کی ذمہ داری ایف ڈبلیو او کو دی گئی۔ جس کی ٹیمیں شب و روز قراقُرم ہائی وے کو سال بھر بشمول برفانی موسم کو کھلا رکھنے کے لئے مصروف عمل ہیں۔م کینیکل سنو کلیئرنس کے ساتھ ساتھ مسافروں کی سہولت کے لیے ایف ڈبلیو نے مختلف مقامات پر ضروری میڈیکل سینٹر اور ریکوری کا بھی بندوبست کر رکھا ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
گلگت بلتستان
پاک فوج
قراقرم ہائی وے
سیاحت اور تجارت
شدید برفانی
کینیکل سنو کلیئرنس
برفانی موسم
میڈیکل سینٹر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.