ایران کا بیان: شامی اپوزیشن کی اسرائیل سے دوری ہمارے لیے اہم ہے
ایران کا موقف: شامی اپوزیشن کی اسرائیل سے دوری پر اہم تبصرہ
شامی اپوزیشن کی اسرائیل سے دوری ہمارے لیے اہم ہے، ایران ایران کا کہنا ہے کہ شامی اپوزیشن کی اسرائیل سے دوری ہمارے لیے اہم ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی حکومت کی ترجمان فاطمہ مہاجری نے کہا ہے کہ تہران شام میں ہونے والی پیش رفت کو قریب سے دیکھ رہا ہے۔ اور شام کے بارے میں کوئی فیصلہ کرنے سے قبل فاتح اپوزیشن گروپوں کے رویے اور کارکردگی کو دیکھنے کا منتظر ہے۔ فاطمہ مہاجری نے ہفتہ وار میڈیا کانفرنس کے دوران صحافیوں کو بتایا کہ صیہونی حکومت سے ان کی دوری ان عوامل میں سے ایک ہے جو ہمارے لیے اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ الاسد حکومت گر گئی کیونکہ معزول صدر اپنے لوگوں سے بات کرنے میں ناکام رہے اور ان کی فوج انکے لیے لڑنے کو تیار نہیں تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
India
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
فوج
ایران
صحافیوں
صیہونی حکومت
شامی اپوزیشن
عرب خبر رساں ادارے
فاطمہ مہاجری
معزول صدر
تہران شام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.