شام میں عبوری حکومت بنانے کی ذمہ داری محمد البشیر کے سپرد، اہم ملاقات کی تفصیلات
شامی حکومت کا فیصلہ: عبوری حکومت بنانے کی ذمہ داری محمد البشیر کو سونپی گئی
شام میں عبوری حکومت بنانے کی ذمہ داری محمد البشیر کے سپرد شام میں عبوری حکومت بنانے کی ذمہ داری محمد البشیر کے سپرد کردی گئی۔ شامی میڈیا کے مطابق ملٹری آپریشنز ڈیپارٹمنٹ کے کمانڈر احمد الشرع نے محمد البشیر سے ملاقات کی۔ ، اس دوران یہ اطلاعات سامنے آئیں کہ محمد البشیر کو شام میں عبوری حکومت کی تشکیل کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ بات شامی مسلح حزب اختلاف کے آپریشنز کے کمانڈر احمد الشرع، وزیراعظم محمد الجلالی اور سالویشن گورنمنٹ کے سربراہ محمد البشیر کے درمیان ہونے والی اس ملاقات کے بعد سامنے آئی ہے۔ جس کا مقصد اقتدار کی منتقلی کے انتظامات کا تعین کرنا اور شام کو افراتفری کی حالت میں داخل ہونے سے بچانا ہے۔ دوسری جانب شامی دارالحکومت دمشق میں حالات معمول پر آنے لگے، جنگجوؤں نے دن کے اوقات میں دمشق سے کرفیو اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ ، بینک بھی کھولنے کی منظوری دے دی گئی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
عبوری حکومت
شامی میڈیا
میڈیا رپورٹ
محمد البشیر کے سپرد
ملٹری آپریشنز
ملٹری آپریشنز ڈیپارٹمنٹ
کمانڈر احمد الشرع
محمد البشیر
سربراہ محمد البشیر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.