ٹوکن ٹیکس نادہندگان کی گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا ٹوکن ٹیکس نادہندگان کی گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا اعلان
ٹوکن ٹیکس نادہندگان کی گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن نے ٹوکن ٹیکس نادہندگان کی گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلال اعظم خان کا کہنا ہے کہ ٹوکن ٹیکس نادہندگان کی گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اور رجسٹریشن منسوخی کا عمل یکم جنوری سے شروع کیا جائے گا۔ بلال اعظم خان کا کہنا تھا کہ ٹیکس نادہندگان گاڑی مالکان فوری طور پر ٹیکس جمع کروائیں۔ انہوں نے بتایا کہ ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کو پندرہ دن کی مہلت دی گئی ہے۔ اور رجسٹریشن منسوخ ہونے پر بحالی کیلئے 200 فیصد جرمانہ وصول کیا جائے گا۔ انہوں نے شہریوں سے کسی بھی قانونی کارروائی سے بچنے کے لیے فوری ٹوکن ٹیکس جمع کروانے کی اپیل کی ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
latest news
breaking news
news headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
رجسٹریشن منسوخ
ٹوکن ٹیکس
نادہندگان
ایکسائزاینڈ ٹیکسیشن
ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلال اعظم خا
رجسٹریشن منسوخی
بلال اعظم خان
جرمانہ وصول
فوری ٹوکن ٹیکس جمع
تبصرے
Please keep the discussion respectful.