نوازشریف کی رہائشگاہ کے قریب مشکوک ڈیوائس پھینکنے والا شخص گرفتار
نوازشریف کی رہائشگاہ کے قریب مشکوک کھلونا پھینکنے والا شخص لاہور پولیس کے قبضے میں
نوازشریف کی رہائشگاہ کے قریب مشکوک کھلونا پھیکنے والا شخص زیر حراست لاہور پولیس نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی رہائشگاہ کے قریب مشکوک کھلونا پھینکنے والے شخص کو حراست میں لے لیا۔ پولیس حکام کے مطابق حراست میں لیے گئے شخص کی شناخت وجاہت کے نام سے ہوئی۔ اور اس نے گذشتہ روز جاتی امراء کے قریب کھلونا شیر کے ساتھ جڑی ایک ڈیوائس پھینکی تھی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈیوائس سے کوئی بارودی مواد برآمد نہیں ہوا ۔ حکام نے بتایا کہ ملزم سے مزید تفتیش کررہے ہیں کہ ڈیوائس پھینکنے کا مقصد کیا تھا۔ اور تفتیش مکمل ہونے کے بعد مزید حقائق سامنے آئیں گے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
پولیس حکام
سابق وزیراعظم نواز شریف
زیر حراست
ڈیوائس پھینکنے کا مقصد
تفتیش مکمل
حکام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.