AirSial کی انتظامیہ کا فضائی بیڑے کو دو نئے Airbus A320 طیاروں کے ساتھ وسعت دینے کا فیصلہ
AirSial کی فضائی بیڑے میں دو نئے Airbus A320 طیارے شامل، بین الاقوامی آپریشنز کا آغاز
AirSial کی انتظامیہ کا اپنے فضائی بیڑے کو وسعت دینے کا فیصلہ AirSial کی انتظامیہ کا دو نئے Airbus A320 طیاروں کے ساتھ اپنے فضائی بیڑے کو وسعت دینے کا فیصلہ پاکستان کے معروف شہر سیالکوٹ کے تاجروں کی کاوشوں سے 9 دسمبر 2020ء سے شروع ہونیوالی پرائیویٹ فضائی کمپنی AirSial کی انتظامیہ نے دو نئے Airbus A320 طیاروں کے اضافے کیساتھ اپنے فضائی بیڑے کو وسعت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے معاہدے پر دستخطوں کیلئے گزشتہ ہفتے ایک خصوصی تقریب دبئی میں منعقد ہوئی ۔ جس میں AirSial اور BOC Aviation کے اہم عہدیداروں نے شرکت کی۔ 2025ء میں 180 مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش والے 2 نئے ہوائی جہازوں کے اضافے سے ایئرلائن کے کل بیڑے کا حجم 7 طیاروں تک پہنچ جائے گا۔ جو انہیں بین الاقوامی آپریشنز کے لیے تیار کرے گا۔ ایئر لائن کو 7 نئے روٹس پر بین الاقوامی پروازیں چلانے کی اجازت ملی ہے۔ ، جن میں چین، ملائیشیا، سری لنکا، تھائی لینڈ، ترکیہ، برطانیہ اور کویت کے ائیرپورٹ شامل ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
AirSial
فضائی بیڑے وسعت دینے کا فیصلہ
معروف شہر سیالکوٹ
تاجروں کی کاوشوں
فضائی بیڑے
پرائیویٹ فضائی کمپنی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.