"قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں کمی: وزارت خزانہ کا فیصلہ"
"وزارت خزانہ کی جانب سے قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں مزید کمی"
وزارت خزانہ کی قومی بچت اسکیموں کےشرح منافع میں مزیدکمی وزارت خزانہ نےقومی بچت اسکیموں کےشرح منافع میں مزیدکمی کردی ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بچت اسکیموں کے نئے شرح منافع پر آج سے عملدرآمد شروع کر دیا جائے گا۔ سیونگ اکاونٹ کا منافع 16 فیصد سے کم ہو کر 13.5 فیصد رہ گیا۔ سیونگ اکاونٹس کے منافع میں 250 بیسز پوانٹس کی کمی کی گئی۔ ریگولر انکم سرٹیفکیٹ اور ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ کے شرح منافع میں بھی کمی کی گئی ہے۔ ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پرمنافع 10 بیسز پوائنٹس کمی سے12.1 فیصد ہوگیا ۔ شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹ کا شرح منافع بھی کم کر دیا گیا۔ اس کے علاوہ سیونگ اکاؤنٹ، سروااسلامک ٹرم اور سیونگ اکاؤنٹ کےمنافع میں بھی کمی کی گئی ہے۔ اسلامک سیونگ اکاؤنٹ کا نفع میں 72 بیسزپوائنٹس کمی، 10.44 فیصد ہوگیا ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper
epaper today
city news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Magazine News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.