"ایوان سے انصاف لینا چاہتے ہیں، بیرسٹر گوہر کا اہم بیان"
"پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر: ایوان سے انصاف کی اپیل"
ایوان سے انصاف لینا چاہتے ہیں، بیرسٹر گوہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 9 مئی کی دھول کو بیٹھنا چاہیے۔ ایوان سے انصاف لینا چاہتے ہیں، ایوان ہمیں انصاف دے، دوبارہ سڑکوں پر آنے پر مجبور نہ کیا جائے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر وزیر دفاع خواجہ آصف کو مخاطب کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔ انہوں نے بھرائی ہوئی آواز میں کہاکہ آپ کہتے ہیں گولی نہیں چلی، بندے مرے ہیں۔ ، ہم اپنے خاندان کے خاندان اجاڑ کر رکھ چکے ہیں،۔ ہم پختون کارڈ نہیں کھیلتے لیکن ہر پختون باپ نے اپنے بیٹے کا جنازہ اٹھایا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
city news
India
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
قومی اسمبلی
وزیر دفاع خواجہ آصف
بیرسٹر گوہر
چیئرمین بیرسٹر گوہر
پختون کارڈ
جذباتی ہوگئے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.