"حج درخواستیں کامیاب: 10 دسمبر تک کی تمام درخواستیں منظور"
"وزارتِ مذہبی امور نے حج درخواستیں کامیاب قرار دیں"
10 دسمبر تک موصول ہونیوالی تمام حج درخواستیں کامیاب قرار وزارتِ مذہبی امور نے حج درخواست گزاروں کو بڑی خوش خبری سنا دی، 10 دسمبر تک درخواستیں جمع کروانے والے تمام 79 ہزار عازمینِ حج کامیاب قرار دے دیئے ۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق گزشتہ ایک ہفتہ کی توسیع کے دوران 10 ہزار سے زائد نئی درخواستیں جمع ہوئیں۔ عازمینِ حج کے اصرار پر چند ہزار خالی نشستوں پر ’’پہلے آئیے پہلے پائیے ’’کی بنیاد پر درخواستوں کی وصولی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ حج کوٹہ مکمل ہوتے ہی درخواستیں روکنے کا اعلان کیا جائے گا۔ وزارتِ مذہبی امور نے نئے حج درخواستگزاروں کو ہدایت کی ہے کہ درخواست جمع کرانے کے بعد متعلقہ بینک سے کمپیوٹرائزڈ رسید ضرور حاصل کریں۔ کمپیوٹرائزڈرسید پر درج تاریخ اور وقت کے حساب سے ’’پہلے آئیے پہلے پائیے ’’کا فیصلہ کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
وزارت مذہبی امور
عازمین حج
حج درخواستیں
کامیاب قرار
حج کوٹہ
نئے حج درخواستگزاروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.