"پاکستان کے لیے 53 کروڑ ڈالر کا قرض: اے ڈی بی کا بڑا اقدام"
"ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے لیے 53 کروڑ ڈالر کا قرض منظور"
ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کیلئے 53 کروڑ ڈالر کا قرض منظور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے ایک ہی دن میں 53 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کرلیا ہے۔ 33 کروڑ ڈالر سماجی تحفظ کے پروگرام، تخفیف غربت اور 20 کروڑ ڈالر بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری پر خرچ کیے جائیں گے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیہ کے مطابق 33 کروڑ ڈالر کی رقم پاکستان کو سماجی تحفظ کے پروگرام کے لیے فراہم کی جائے گی۔ ، یہ فنڈز پاکستان میں تخفیف غربت کے لیے استعمال کیے جائیں گے۔ ، اس رقم سے بینظر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی استعداد کار مزید بڑھانے میں مدد ملے گی۔ اے ڈی بی کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے لیے منظور کیے گئے 20 کروڑ ڈالر سے بجلی کے ترسیلی نظام کو بہتر بنایا جائے گا۔ ، رقم سے لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)، ملتان الیکٹرک سپلائی کمپنی (میپکو) اور سکھر الیکٹرک سپلائی کمپنی (سیپکو) کا ترسیلی نظام اپ گریڈ کیا جائے گا۔ ، منصوبے کے تحت صارفین کے لیے ایڈوانس میٹرز نصب کیے جائیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
بی آئی ایس پی
قرض منظور
بینظر انکم سپورٹ پروگرام
ایڈوانس میٹرز نصب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.