وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ عمر 55 سال کرنے کی تجویز زیر غور نہیں
وزیر خزانہ نے ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال کرنے کی تجویز کو مسترد کردیا
ریٹائرمنٹ کی عمر 55 سال کرنے کی تجویز زیر غور نہیں،وزیرخزانہ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ عمر 55 سال کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ سینیٹرسلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں وزیرخزانہ نےمہنگے بیرونی کمرشل قرضے لینے کا تاثر بھی رد کردیا ۔ کہا اب ہم تب قرض لیں گے جب ضرورت ہوگی،۔ کمرشل بینکوں سےکوئی بھی قرض ہم اپنی شرائط پرلیں گے۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ بیرونی فنانسنگ کا گیپ پورا کرلیا گیا ہے۔ ، آئندہ جو بھی قرض لیں گے کمیٹی کو ہر چیز صاف شفاف بتائیں گے۔ ، وزیر خزانہ نے انٹرنیشل کیپٹل مارکیٹ سے جلد رجوع کرنے کا بھی عندیہ دے دیا۔ ، کہا رواں مالی سال پانڈا بانڈ کے اجراء کا پلان ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان میں صنعتی اشاریوں میں بھی بہتری آنا شروع ہوگئی ہے۔ ، گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 49 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
city news
Pakistan news
India
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
محمد اورنگزیب
کمرشل بینکوں
ریٹائرمنٹ
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
وزیرخزانہ
سینیٹرسلیم مانڈوی والا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.