عالمی مالیاتی منڈیوں سے قرض لینے کی جلدی نہیں، محمد اورنگزیب
حکومت عالمی مالیاتی منڈیوں سے قرض لینے میں احتیاط سے کام لے گی: وزیر خزانہ
عالمی مالیاتی منڈیوں سے قرض لینے کی جلدی نہیں، محمد اورنگزیب حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 7 ارب ڈالر کے قرض پر تقریباً 5 فیصد شرح سود کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال کے لیے بیرونی فنانسنگ کے خلا کو پورا کر لیا گیا ہے۔ جب تک پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر نہیں ہوتی عالمی مالیاتی منڈیوں میں جانے کی کوئی جلدی نہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے رو برو وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ کریڈٹ ریٹنگ بہتر ہو کر ’بی کیٹیگری‘ میں آنے کے بعد پاکستان اب بین الاقوامی مالیاتی منڈیوں سے فائدہ اٹھائے گا۔ کیونکہ رواں سال کے لیے بیرونی فنانسنگ کا فرق پورا ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’سی سی سی‘ (ٹرپل سی) ریٹنگ کے ساتھ بیرونی تجارتی قرض لینا بے معنی ہے،۔ حکومت غیر ملکی قرضوں کا معاہدہ صرف اس وقت کرے گی ۔ جب یہ ضروری ہوگا اور یہاں تک کہ کمرشل بینکوں سے قرض بھی ’ہماری اپنی شرائط‘ پر لیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پاکستان
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
، محمد اورنگزیب
عالمی مالیاتی منڈیوں
غیر ملکی قرضوں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.