وفاقی حکومت کا ٹاپ 120 طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ
ٹاپ 120 طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا اعلان، وفاقی حکومت کا اہم قدم
ٹاپ 120 طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ کے ٹاپ 120 طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی زیر صدارت الیکٹرک وہیکلز پالیسی کا چوتھا اجلاس ہوا ۔ جس میں موٹر ویز اور قومی شاہراہوں پر 40 چارجنگ سٹیشنز کی تعمیر کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وفاقی حکومت کی جانب سے فیڈرل بورڈ کے ٹاپ 120 طلبہ کو مفت الیکٹرک بائیکس دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ رانا تنویر حسین نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی ڈی اے تمام پٹرول پمپس پر چارجنگ سٹیشنز نصب کرے۔ 39000 الیکٹرک بائیکس اور 1900 الیکٹرک رکشے رعایتی قرض پر فراہم کیے جائیں گے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ شفافیت کے لیے پورا پروسیس ڈیجیٹلائز کیا جائے۔ ، وزیراعظم کے وژن کے مطابق اسلام آباد کو ماڈل شہر بنایا جائے گا۔ ، الیکٹرک وہیکلز پالیسی کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
epaper
city news
Pakistan news
India
news headlines
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
وزیراعظم
وفاقی حکومت
رانا تنویر حسین
مفت الیکٹرک بائیکس
فیڈرل بورڈ
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین
39000 الیکٹرک بائیکس
1900 الیکٹرک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.