"اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے تمام ریڈ لائنیں عبور کیں"
پی ٹی آئی نے 9 مئی کو تمام ریڈ لائنیں عبور کیں": "نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
پی ٹی آئی نے تمام ریڈ لائنیں عبور کیں: اسحاق ڈار نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 9 مئی کو تمام ریڈ لائنیں عبور کیں۔ ، ان کے جیسا مفاہمت والا کچھ نہیں کر سکتا جب تک ان کا فیصلہ نہ ہو۔ سینیٹ میں خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو ایک اور 9 مئی کر دیا ہے۔ ، ملک کو بدنام کرنا بند کریں، جو بندے مارے گئے آپ ان کے شناختی کارڈ دکھا دیں۔ ، ساتھ چل کر تحقیقات کراتے ہیں، ڈیتھ سرٹیفکیٹ ایشو کراتے ہیں۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ نہ انہوں نے 2018 میں اور نہ 2024 میں ہی کچھ کیا۔ ہم الیکشن میں میدان میں تھے کہ ہم مل کر راستہ نکالیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے کسی پر مقدمہ نہیں بنایا،۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو عدالتیں ریلیف بھی دے رہی ہیں جو ریلیف ان کو ملتا ہے ان کو ملنا چاہیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
breaking news
news bulletin
news headlines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
بانی پی ٹی آئی عمران خان
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
سینیٹ
اسحاق ڈار پی ٹی آئی
ریڈ لائنیں عبور
شناختی کارڈ
ڈیتھ سرٹیفکیٹ
عدالتیں ریلیف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.