"سندھ ہائیکورٹ کا عارف علوی کی گرفتاری روکنے کا حکم"
"سندھ ہائیکورٹ نے عارف علوی کی گرفتاری پر حکم جاری کر دیا"
سندھ ہائیکورٹ کا عارف علوی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر عارف علوی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر عارف علوی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات سے متعلق درخواستوں پر ایف آئی اے، پولیس و دیگر اداروں کو نوٹس جاری کر دیئے۔ ہائیکورٹ میں آئینی بینچ کے روبرو سابق صدر عارف علوی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سابق صدر کی گرفتاری سے روکتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ عدالتی اجازت کے بغیر عارف علوی کیخلاف کوئی قدم نہ اٹھایا جائے۔ اگر ان کیخلاف کوئی خفیہ مقدمہ تو عدالت کو گاہ کیا جائے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan
breaking news
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
عدالت
عارف علوی
سندھ ہائیکورٹ
آئینی بینچ
ہائیکورٹ
سابق صدر عارف علوی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.