"دہرا معیار تحریک انصاف کی شناخت اور کلچر: خواجہ آصف کا بیان"
"خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ دہرا معیار تحریک انصاف کی پہچان ہے"
دہرا معیار تحریک انصاف کی شناخت اور کلچرہے،خواجہ آصف وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مذاکرات اچھی بات مگر بانی پی ٹی آئی کی گارنٹی کون دے گا؟ وہ تو دن میں کئی رنگ بدلتے ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایکس پر بیان میں کہا کہ مذاکرات چند دن پہلے تک صرف اسٹیبلشمنٹ تک حلال اور حکومت سے حرام تھے ۔ یہ دوغلا پن اور دہرا معیار تحریک انصاف کی شناخت اور کلچرہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ ایک زمانہ تھا جنرل باجوہ اور فیض ضامن ہوتے تھے ۔ یہ تب کی بات ہے جب محبت جوان تھی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی لیڈر ہلاکتوں کی تعداد بتاتے ہیں لیکن ثبوت فراہم نہیں کرتے۔ رینجرز اور پولیس کی شہادتوں کا اعتراف تو دور ذکر تک نہیں کرتے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
حکومت
خواجہ آصف
اسٹیبلشمنٹ
تحریک انصاف
وزیر دفاع خواجہ آصف
رینجرز اور پولیس
شہادتوں کا اعتراف
تبصرے
Please keep the discussion respectful.