پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم شام کی ویڈیوز کو پاکستان سے جوڑ رہی ہے: فیصل واوڈا
فیصل واوڈا کا دعویٰ: پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم شام کی ویڈیوز کو پاکستان کے حالات سے جوڑ رہی ہے
پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم شام کی ویڈیوز کوپاکستان سے جوڑ رہی ہے: فیصل واوڈا سینیٹر فیصل واوڈا نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ پی ٹی آئی اور حکومت کے مذاکرات آگے نہیں بڑھیں گے ۔ فیصل واوڈا کا کہناتھا کہ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم شام کی ویڈیوز کو تبدیل کرکے پاکستان کے حالات سے جوڑنے کی کوشش کر رہی ہے۔ ایسے میں مذاکرات کیسے ہو سکتے ہیں ۔ پی ٹی آئی جتنا بھی ابہام ڈالے ۔ حکومت انہیں مذاکرات کی میز پر بٹھائے ۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیاٹیم بانی کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ بانی کو ان کی اہلیہ اور حواریوں سے جان کا خطرہ ہے ۔ پندرہ دسمبر کے بعد پانچ ممالک میں جا کر حقائق سے آگاہ کروں گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.