شہر قائد میں سرد سائبرین ہوائیں چل پڑی: چیف میٹرولوجسٹ کا بیان

شہر قائد میں سرد سائبرین ہوائیں چل پڑی: چیف میٹرولوجسٹ کا بیان

شہر قائد میں سرد سائبرین ہوائیں چل پڑی، تیز ہوائیں اور دھند کا سامنا

شہر قائد میں سرد سائبرین ہوائیں چل پڑی، چیف میٹرولوجسٹ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ شہر قائد میں سرد سائبرین ہوائیں چل پڑی ہیں۔ سردار سرفراز کے مطابق شہر میں اس وقت 30 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گرد آلود چل رہی ہے، ۔ جبکہ ہوائیں شام میں شدت اختیار کرسکتی ہیں۔ چیف میٹرولوجسٹ کا مزید یہ بھی کہنا ہے کہ تیز ہواوں کا سلسلہ کل تک شہر میں جاری رہے گا۔ ، رات کا درجہ حرارت 10 تا 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ہلکی دھند چھائی ہوئی ہے، جبکہ حدنگاہ 5 کلو میٹر تک محدود ہوگئی ہے۔ کراچی میں آج رات درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔ ، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ ، جبکہ ہوا میںں نمی کا تناسب 28 فیصد ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
شیئر کریں: Facebook WhatsApp X

تبصرے

Please keep the discussion respectful.

0 تبصرے
No comments yet. Be the first to share your thoughts.

Your comment will appear after moderation.