عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 240 ملین ڈالر کی منظوری: کراچی میں پانی اور نکاسی آب کے منصوبے
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 240 ملین ڈالر کی فنانسنگ منظوری دی، کراچی کے صاف پانی منصوبے پر خرچ ہوگا
عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 240 ملین ڈالر کی منظوری عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 240 ملین ڈالر فنانسنگ کی منظوری دے دی ہے۔ رقم کراچی میں صاف پانی، نکاسی آب کے منصوبے کیلئے استعمال ہو گی۔ ، یہ رقم “دوسرے کراچی واٹر اینڈ سیوریج امپرومنٹ پروجیکٹ” پر خرچ ہوگی۔ عالمی بینک کے مطابق منصوبے کے تحت پانی کی صفائی اور دوبارہ استعمال کے دائرہ کار کو وسیع کیا جائے گا۔ ، صاف پانی کی فراہمی اور نکاسی سے متعلق کراچی کی نصف ابادی مستفید ہوگی۔ عالمی بینک نے بتایا کہ فنانسنگ سے کراچی میں پانی کی فراہمی کے ساتھ سیوریج کے نظام میں بہتری آئے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Pakistan
breaking news
news bulletin
head lines
بیٹھک نیوز
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
عالمی بینک
ملین ڈالر کی منظوری
پانی کی صفائی
صاف پانی
سیوریج کے نظام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.