غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں: امریکا کا بیان
امریکا کا کہنا ہے: غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، اسرائیل اور حماس آمادہ
غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ چکے : امریکا مشیر امریکی قومی سلامتی جیک سلیوان نے کہاکہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ جیک سیلوان نے کہا کہ اسرائیل اور حماس آمادہ نظر آتے ہیں، اُمید ہے جنگ بندی اسی ماہ ہو جائے گی۔ لبنان میں جنگ بندی کے بعد حماس کا مؤقف بدل گیا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیمیں جنگ بندی کیلئے پیشہ ورانہ اور سنجیدہ انداز میں مصروف ہیں۔ انہوں نے مزیدکہا کہ اسرائیلی وزیراعظم جنگ بندی کیلئے ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کا انتظار نہیں کر رہے، ۔ جنگ بند ی کے بعد قیدیوں کی واپسی اور بڑے پیمانے پر غزہ میں انسانی امداد کی اجازت ہو گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
city news
Hindi news
breaking news
news bulletin
head lines
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
غزہ میں جنگ بندی
جیک سلیوان
اسرائیلی وزیراعظم
معاہدے مشیر امریکی قومی سلامتی
جنگ بندی معاہدے
لبنان میں جنگ بندی
ٹرمپ کے اقتدار
قیدیوں کی واپسی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.