ٹرمپ نے چینی صدر شی جن پنگ کو اپنی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت دی
چینی صدر کو ٹرمپ کی حلف برداری میں شرکت کی دعوت، شرکت کا امکان کم
چینی صدر کو ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی دعوت واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوری میں ہونے والی اپنی تقریب حلف برداری میں چینی صدر شی جن پنگ کو بھی شرکت کے لیے مدعو کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو دوسری بار صدارت کا منصب سنبھالنے جارہے ہیں۔ اور ان کی تقریب حلف برداری کے لیے مختلف ممالک کے سربراہاں کو دعوت نامے دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تقریب حلف برداری میں چینی ہم منصب شی جن پنگ کو بھی شرکت کے لیے دعوت نامہ بھیجا ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہےکہ ابھی اس بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے کہ چینی صدر ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرینگے یا نہیں مگر صدر شی کی جانب سے ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کا امکان بہت کم ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
حلف برداری
ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن
امریکی میڈیا
رپورٹ کے مطابق
نومنتخب امریکی صدر
شرکت کی دعوت
چینی صدر کو ٹرمپ
چینی ہم منصب شی جن پنگ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.