فیض حمید نے پی ٹی آئی رہنمائی کے الزام کی سختی سے تردید کی
فیض حمید کا پی ٹی آئی رہنمائی کے الزام کی تردید، تحقیقات جاری ہیں
فیض حمید کی پی ٹی آئی رہنمائی کے الزام کی سختی سے تردید سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خلاف ورزی سمیت کئی الزامات کا سامنا کرنے والے آئی ایس آئی کے سابق ڈائریکٹر جنرل فیض حمید نے سیاسی یا دیگر معاملات میں پی ٹی آئی کی رہنمائی کرنے کے الزام کی سختی سے تردید کی ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق جنرل فیض کے جن سیاست دانوں کے ساتھ رابطے تھے۔ اُن میں نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے کچھ سیاست دان بھی شامل تھے۔ جنرل فیض 50 کے قریب سیاستدانوں کے ساتھ رابطے میں تھے۔ جن میں بیشتر کا تعلق تحریک انصاف سے تھا۔ ذرائع کے مطابق حکام کے پاس ان رابطوں کے شواہد موجود ہیں، جن میں اس بات کے ثبوت بھی موجود ہیں ۔ کہ پی ٹی آئی کی مبینہ طور پر رہنمائی کی گئی تھی،۔ ان رابطوں کے بعض پہلوؤں کی تحقیقات جاری ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
تحریک انصاف
فیض حمید
جنرل فیض
سیاسی سرگرمیوں
پیپلز پارٹی
خلاف ورزی
آئی ایس آئی
باخبر ذرائع
نون لیگ
سابق ڈائریکٹر جنرل فیض حمید
تبصرے
Please keep the discussion respectful.