"پاکستان حکومت کا بڑا فیصلہ: 6 آئی پی پیز کے معاہدے ختم"
"6 آئی پی پیز کے معاہدے ختم کرنے سے 300 ارب کی بچت، حکومت کا اعلان"
حکومت کا 6 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرنیکا فیصلہ حکومت نے مزید 6آئی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 2ہزار396میگاواٹ کے 6 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم ہوں گے، 6۔ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں کی تنسیخ سے 300 ارب کی بچت ہو گی۔ ، وفاقی کابینہ خصوصی ٹاسک فورس کی سفارشات کی روشنی میں حتمی فیصلہ کرے گی۔ ، حکومت نے 5 آئی پی پیز کے معاہدے منسوخ، 8 کے ساتھ ٹیرف ریویو کیا ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
city news
Pakistan news
India
latest news
breaking news
news headlines
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
آئی پی پیز
وفاقی کابینہ
معاہدے ختم
خصوصی ٹاسک فورس
حکومت کا 6 آئی پی پیز
حتمی فیصلہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.