"پی ٹی آئی کے روئیے میں تبدیلی کے باوجود مذاکرات کی کوئی پیشکش نہیں: خواجہ آصف"
"خواجہ آصف کا بیان: پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کے لیے کوئی سنجیدہ اقدام نہیں"
پی ٹی آئی کے روئیے میں تبدیلی آئی، خواجہ آصف وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ( ر ) فیض حمید کے چارج شیٹ ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے روئیے میں تبدیلی آئی ہے لیکن خلوص نہیں ہے۔ سیالکوٹ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ابھی تک پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوئی آفر ہی نہیں آئی۔ ، وہ لوگ اسپیکر اسمبلی کے پاس بیٹھے رہتے ہیں چائے بسکٹ کھاتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت کی طرف سے کوئی ایسی مذاکرات والی صورتحال ہی نہیں بنی کہ ہم ریسپانڈ کریں۔ ، فی الحال تو وہ آپس میں لڑ رہے ہیں، کوئی کہتا ہے کہ ہماری دو شرائط ہیں، وہ منظور کی جائیں اور کوئی کہتا ہے غیر مشروط مذاکرات ہونے چاہیے، ۔ ان کی طرف سے کوئی کمیٹی کمیٹی کھیل رہا ہے ، اب کمیٹی بھی بنا دی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
breaking news
news bulletin
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
پاکستان تحریک انصاف
خواجہ آصف
وزیر دفاع
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف
خصوصی گفتگو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.