"گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا معاشی نظام چند ہاتھوں میں ہے"
"پاکستان کا معاشی نظام چند ہاتھوں میں ہے، گورنر سندھ کامران ٹیسوری"
پاکستان کا معاشی نظام چند ہاتھوں میں ہے، گورنر سندھ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا معاشی نظام چند ہاتھوں میں ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے انویسٹ ایکسپو کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معیشت بہتر کرنے کے لیے سب کو کھڑا ہونا ہوگا، ۔ پاکستان کا معاشی نظام چند ہاتھوں میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹاک مارکیٹ کے بارے میں عام لوگوں کو کم معلومات ہیں۔ ، لوگ سمجھتے ہیں اسٹاک مارکیٹ میں پیسے ڈوب جائیں گے۔ کامران ٹیسوری نے کہا کہ ملک کا معاشی نظام مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ ، اسٹاک ایکسچینج میں 3 ملین لوگوں کے اکاؤنٹ ہونے چاہئیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
گورنر سندھ
اسٹاک مارکیٹ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری
معاشی نظام
عام لوگوں
اسٹاک ایکسچینج
تبصرے
Please keep the discussion respectful.